Description
تمام حضرات سے گزارش ہے کہ اشتیہار پورا دیکھۓگا۔۔
اشتیہار کی سب سے پہلی تصویر جس جوڑے کی آنڈو کے ساتھ لگی ہوئی ہے اسکے انڈے فار سیل ہیں۔ فی انڈے کی قیمت 300روپے ہے۔
اشتہار کی تصویرے پوری لازمی دیکھیگا ہر تصویر میں مختلف مرغے ور انکی قیمتے ہیں
میانوالی اصیل کے پٹھے اور جاوا/ ساوا اصیل کے چوزے فارسیل ہیں _ ہر تصویر میں مختلف پٹھے ور انکی قیمتے لکھی ہوئی ہے۔ یہ پٹھے گھر ک پلے ہوۓ ہیں،بہت اچھی کوالٹی کے ہیں اور انکی عمر 10-9 ماہ کے درمیان ہے۔ پٹھے محنت اور شوق سے پالے گئے ہیں ور تمام پٹھے بہت اچھے سے عادی ہیں۔۔
جاوا/ساوا اصیل کے کراس چوزے بھی فار سیل ہیں۔
اگر کسی کو چاہیے ہو یا کچھ پوچھنا ہو تو گزارش ہے کے آپ olx chat پہ مجھے میسج کرے۔۔۔۔ شکریہ