Description
ہر خانے کا Size
لمبائ 2.5 فٹ
چوڑائ 2.5 فٹ
اونچائ 1.5 فٹ
55000 کا پنجرہ بنایا ہے
45000 کا بیچنا ہے
پنجرہ مکمل سخت اور موٹی لکڑی سے بنا ہے بارش اور پانی سے وغیرہ سے خراب نہیں ہوتی
بہت زیادہ وذنی ہے 4 بندے مشکل سے اٹھا سکتے ہیں
1 سال استعمال ہوئ ہے
ہر قسم کی فینسی مرغیوں کبوتروں اور فنچز کے لئے بنائ گئ ہے
ضرورت مند حضرات رابطہ کر سکتے ہیں
6 feed box
6 drinker
اسکی قیمت 3000 ہے لیکن یہ بلکل فری ملے گی
اندر خانے سے لکڑی اسانی سے کھل سکتی ہے جس کو کسی بڑی چیز کے لئے بھی استعمال کر سکتے ہو