All categoriesDropdown arrow
1 / 6
Rs 1,300

Aseel chuzy

GT Road, Hasan Abdal
4 hours ago
Details
BreedOthers
Age4
Description
السلام و علیکم، چھ چوزے ہیں اسیل ہیں تین فی میل ہیں تین میل ہیں مجبوری ہے اس لیے سیل کر رہے ہیں ایکٹو ہیں ماشااللہ صحت مند ہیں چھ کے چھ جسکو بھی چاہیے ویڈیو بھی مل جائیگی اپنا نمبر چیٹ میں پیسٹ کردیں عمر انکی چار ماہ ہونے والی ہے بس فی چوزہ کی قیمت 13 سو روپے ہے خدارا ریٹ مناسب ہے اتنے میں تو پیورر دیسی بھی اب نہیں ملتا تو کوئی فضول میں وقت برباد کرنے نا آئے جسکو دلچسبی ہو خریدنا چاہتا ہو وہی رابطہ کرے شکریہ
Location
Pakistan
Ad id 1097204107
Report this ad