All categoriesDropdown arrow
1 / 14
Rs 37,999

Arun JAPAN IMPORTED CYCLE. 26 INCH 10 BY 9-5 Condition

Multan Road, Lahore
17 hours ago
Details
MakeSpeed
ConditionUsed
Description
السلام علیکم میں امید کرتا ہوں اپ سب ٹھیک ہوں گے جو سائیکل اپ دیکھ رہے ہیں نا اس سائیکل کا نام Arun japan bicycle اس کا بلیک کلر ہے ۔ چھ گیر ہے ۔۔ بہت ہی عمدہ سائیکل ہے ۔ سینکلنگ کرنے کے لیے۔ایکسرسائز کرنے کے لیے ۔اسے یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ یہ سپورٹ سائیکل ہے 10 بائ5-9 کنڈیشن ہے دو اپ کو سیٹس ملیں گی اور یہ جاپانی سائیکل ہے اپ سرچ کر کے بھی دیکھ سکتے ہیں ۔۔۔ ہی مناسب قیمت میں ۔۔ ۔۔۔۔39999 اور بہت ہی کم بجٹ میں۔ اور سائیکل سائز نمبر 26 انچ ہے مطلب کہ یہ فل سائز ہے ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں چھوٹا بچہ بھی اور بڑا بچہ بھی چلا سکتے ہیں ۔۔۔ جس سے بھی چاہیے وہ رابطہ کر سکتا ہے ۔۔(View phone number) مہربانی ہوگی اسے چاہیے وہی رابطہ کریں ۔۔اور پرائس مناسب ہے ۔۔۔ 39999 اپ کا بہت زیادہ شکریہ ۔ اپ لوگوں نے ٹائم دیا۔۔ سائیکل کا ایڈ دیکھا ۔۔
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1096748093
Report this ad