Description
اسلام وعلیکم
آرمی سے ٹرینڈ شدہ تین سال آرمی کی نوکری کی ہے
اب سول میں باڈی گارڈ کے طور پر نوکری کرنا چاہتے ہیں
کم سے کم تنخواہ 40
ہزار ہونی چاہیے
ڈیوٹی 12گھنٹے یا جیسے مالک چاہیں گے
مکمل تعاون کریں گے بچو کو فزیکل ٹرینگ بھی دیا کریں گے
جن کو ضرورت ہے رابطہ کریں
عمر 23سال
قد پانچ فٹ چھ انچ
صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ رابطہ کریں شکریہ جزاک اللہ