Description
ایک مشہور سیکیورٹی کمپنی کوپاکستان آرمی سے ریٹایرڈ درایورز حضرات کی ضرورت ہے۔
مقام (لاہور اور کراچی)
لاہورمیں تنخواہ44000ہے اوراوورٹایم بمعہ رہایش فراہم کی جاے گی۔
صرف پاکستان آرمی سے ریٹایرڈ درایور تصویر پہ دیے گے نمبرپر حضرات رابطہ کریں۔