Description
Thank You for approaching ARCHLINE ASSOCIATES
معزز کلائنٹ! آرچ لائن ایسوسی ایٹ پر آپ اپنے رہائشی اور کمرشل نقشہ جات اپنی مرضی اور اپنی پسند کے مطابق بنوانے اور اسکے علاوہ موجودہ عمارت کی تعمیر و تزین کے لئے (View phone number) رابطہ کریں
فی مرلہ 1500 روپے میں نقشہ بنوائیں. اس مناسب فیس آپ کو کیا کیا سروس دی جائے گی اس کی تفصیل نیچے دیکھ سکتے ہیں.
1: گراؤنڈ فلور اور فرسٹ فلور کے مین پلان.
2: سب مشن ڈرائنگ مطلوبہ محکمہ سے منظوری کے لئے
3: فرنیچر ڈسپلے ڈرائنگز
4: ورکنگ ڈرائنگز(فاؤنڈیشن، سپر سٹرکچر)
5: فرنٹ ایلیویشن 3D view
6: الیکٹریکل ڈرائنگز
7: سیوریج اور واٹر سپلائی ڈرائنگز
8: نیٹ ورکنگ(سکاڈا) ڈرائنگز