Description
ایک ہاتھ میں استعمال ہونے والی بائیک ہے ہر ہزار کلومیٹر کے بعد اس کا ائل چینج کیا جاتا ہے صاف ستھری کنڈیشن میں ہے شوقین حضرات کے لیے سب سے بہترین بائیک ہے اور ایک ٹیچر کے ہاتھ میں استعمال ہوئی ہوئی ہے روزانہ کے 15 کلومیٹر یا سات کلومیٹر ہی چلتی ہےاور اور موٹر سائیکل اپلائڈ فار ہے