Description
ایپل کا منی فور ٹیبلٹ 128 جی بی میں 10 بائ 10 کنڈیشن میں نو اوپن نو ریپیئر زبردست بیٹری ٹائمنگ ایچ ڈی کیمرا رزلٹ ٹیبلٹ کور 1500 کا لیا وہ بھی ساتھ ملے گا اور اوریجنل ایپل کا چارجر جو میں نے2ہزار کا لیا ہے وہ بھی ساتھ ملے گا سکرین کے اوپر پروٹیکٹر لگا ہوا ہے دبئی سے ایا تھا گھر میں بچے یوز کر رہے ہیں پیسے کی ضرورت ہے جس وجہ سے سیل کر رہا ہوں بہت اچھا ٹیبلٹ ہے جو بھائی بھی لے گا وہ یاد کرے گا دعا دے گا انشاءاللہ