Description
بھائی میں اپنا آئی پیڈ سیل کررہا ہوں بلکل اوکے ہے جس نے لینا ہے صرف وہی رابطہ کرے فضول لوگ دور رہیں بس ایک بات کریں باکس اور چارجر ساتھ بھائی گفٹ کے لئے اوکے موبائل ہے جو بھائی لے گا انشاء اللہ خوش رہے گا اگر جس کسی نے لینا ہے ایک ہفتہ کی ورانٹی دوں گا جیسے مرضی چیک کرو چاہے پیسے بھی ہفتے بعد دے دینا اردو میں لکھنے کا مقصد اچھے سے سمجھ لیں