All categoriesDropdown arrow
APNA  BUSINESS 0
1 / 5
Rs 150,000

APNA BUSINESS

Saddar, Karachi
13 hours ago
Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم ایک لیٹسٹ مشین جو کہ لائیو گولا گنڈا بناتی ہے اور کسٹمر کے لیے جاذب نظر بھی ہے اس مشین میں اپ کسی بھی فلیور کے گولا گنڈا بنا سکتے ہیں اور اس کی ٹاپنگ جس چیز سے چاہیں کر سکتے ہیں یہ امپورٹڈ مشین ہے اور اس کو ہر کوئی بڑی اسانی سے چلا سکتا ہے اس کے لیے چھوٹی سے چھوٹی جگہ بھی کافی ہے ائس کریم پارلر والے خصوصا اس مشین سے مستفید ہو سکتے ہیں اس کی مکمل تفصیل کے لیے اپ کو واٹس ایپ پر اس کی مووی بھی بھیجی جا سکتی ہے شکریہ
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1094442441
Report this ad