All categoriesDropdown arrow
1 / 7
Rs 2,100

Amino acid Organic

Nazimabad 3, Karachi
9 hours ago
Description
Mobile# (Chat with seller) بنیادی طور پر امائینو ایسڈ ہے جس میں Rhizobia کو فرمنٹیشن کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اور یہ تمام فصلوں میں اور سبزیات میں طاقت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔۔۔ ایک ایکڑ میں آپ پہلے چار ٹینکیاں ۔۔۔ اس ایک لیٹر سے بنا کر سپرے کریں گے ۔۔۔ اور اس کے بعد اپنی فصل کو پانی لگائیں گے ۔۔۔ یہ پودوں کو نیچرل طریقے سے طاقت فراہم کرتا ہے اور جڑوں کو مضبوط اور پودوں کے تنوں کو مضبوط کرتا ہے ۔۔۔ اس کے ہر پندرہ دن کے اسپرے سے فصل ہری بھری ہو جاتی ہے اور فلاورز گرتے نہیں ہیں اور بھرپور فروٹنگ کا باعث بنتا ہے ۔۔۔ جن فصلوں میں آپ پانی کے ساتھ فلڈ کرتے ہیں ان میں دو سو لیٹر کے ڈرم میں دو لیٹر یا دو بوتلیں ڈال کر اچھے سے مکس کریں اور پانی کے ساتھ فلڈ کر دیں ۔۔۔ اس کے استعمال کے بعد کسی بھی قسم کے فرٹیلائزرز کی ضرورت نہیں ہوتی ۔۔۔ اگر آپ چاہیں تو ساٹھ میں پولٹری مینیور یا بیٹھیں پانی میں گھول کر اس کے ساتھ فلڈ کر سکتے ہیں ۔۔۔ اس امائینو ایسڈ میں چونکہ لائیو بیکٹیریا شامل ہوتا ہے تو یہ گوبر اور بیٹھوں کی فرمنٹیشن کا بھی باعث بنا ہے ۔۔۔ یہ سو فیصد آرگینک پروڈکٹ جس کے استعمال سے آپ ہلکی کھاری زمین سے بھی بہترین نتائج حاصل کر سکتے ہیں ۔۔۔ یہ زمین کے پی ایچ کو بھی کم کرنے کا باعث بنتا ہے جو حضرات اس پروڈکٹ کی ڈیلر شپ لینے میں دلچسپی رکھتے ہوں ۔۔۔ تو اس ضمن میں وہ رابطہ کر سکتے ہیں ۔۔۔ ڈسٹریبیوٹر یا ڈیلرشپ کے لئے ضروری ہے کہ وہ کم از کم 1000 بوتلیں خریدیں ۔۔۔ امائینو ایسڈ کی ریٹیل پرائس 2100 روپے ہے ۔۔۔ جبکہ ڈیلرز کا کمیشن 500 روپے رکھا گیا ہے Mobile# (Chat with seller)
Location
Pakistan
Ad id 1097213596
Report this ad