All categoriesDropdown arrow
1 / 4
Rs 23,000,000

Amazing 5 Kanal Farm House plot For sale ideal location

Multi Residencia & Orchards - Block D, Islamabad
3 days ago
Highlights
TypeResidential Plots
Area5
Details
Area unitKanal
Features
SewerageElectricityWater SupplyBoundry Wall
Description
ملٹی ریزیڈنشیاء اینڈ آرچرڈ فارم ہاوسنگ سکیم براہمہ باھتر انٹر چینج واہ کینٹ - ملٹی پروفیشنل کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی اسلام آباد سوسائٹی کے کامیاب منصوبہ۔ (1) سیکٹر E-11/1 اور سیکٹر E-11/3 اسلام آباد (2) سیکٹر B-17 ملٹی گارڈنز اسلام آباد (3) سیکٹر F-17 ٹیلی گارڈنز (4)ملٹی ریزیڈنشیا اور آرچرڈ فارم ہاؤسز جدید دور کی بہترین ہاوسنگ سوسائٹی جہاں دور حاضر کی تمام تر سہولیات موجود ہیں کشادہ سڑکیں، مساجد، پارکس، کمرشل ایریا ، انڈر گراؤنڈ بجلی،گیس، پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ، پانی کی فراہمی، سی سی ٹی وی کیمرے، سیکورٹی سٹاف 24/7 کرکٹ اور فٹبال گراونڈس، گالف کلب، شادی ہال جیسی سہولیات سے آراستہ 4 بلاکس پر مشتمل سکیم ، جس میں بلاک اے اور بی میں 5 مرلے سے لے کر 1 کنال تک رہائشی پلاٹ انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ھیں جبکہ بلاک سی اور ڈی میں 5 اور 10 کنال تک کے فارم ہاوسز خوبصورت لوکیشن پر خرید کر آج ہی قبضہ حاصل کریں، قدرت کی دی ہوئی خوبصورتی اور دلکشی کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی صفائی اور پر سکون ماحول، اسلام آباد سے 30 منٹ کی ڈرائیو نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 20 منٹ کی ڈرائیو موٹروے براہمہ باہتر انٹر چینج سے 2 منٹ اور مین جی ٹی روڈ اور واہ کینٹ سے صرف 5 منٹ کے فاصلہ پر موجود، آج ہی سائٹ وزٹ کریں اور اپنا پلاٹ خریدے ۔ مزید تفصیلات کے لئے کال کریں۔
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1096828002
Report this ad