Description
آلٹو ۔ 660سی سی (کنورٹڈ) 20پلس ایوریج ۔
نیازی بس اڈہ بابو صابو لاہور کے نزدیکی رہائشی ڈرائیور رابطہ کریں
ڈے شفٹ آٹھ سے شام آٹھ بجے تک
1500 روپے پر ڈے پر دستیاب ہے
یا ففٹی ففٹی پر ڈیل کر سکتے ہیں
گارنٹی ضمانت درکار ہوگی
ایڈوانس ڈیپازٹ 45000
رابط واٹس ایپ
0*3*1*8*1*4*333*11