Description
iron almarri two doors in good quality and new condition for urgant sale
ایک عدد نیو سولر پلیٹ ایک عدد نیٹ ڈیوائس + کیبل ،ایک عدد واشنگ مشین ،ایک عدد روم کولر پلاسٹک باڈی میں نیو کنڈیشن میں اور ایک عدد آئرن الماری کپڑوں والی ڈبل ڈور اچھی کنڈیشن میں اور انتہائی اچھی کوالٹی میں بکھر سٹی میں برائےارجنٹ فروخت ہےجس کو چاہیے وہ ان باکس رابطہ کرے