Description
ہمارے پاس ہر طرح کے پرندوں کا دانہ، پرندوں کی فیڈ اور ہر سائز کے پنجرے بازار سے مناسب ریٹ میں دستیاب ہیں۔ نیز لکڑی کے پنجرے، پانی اور دانے والے برتن بھی دستیاب ہیں۔ دکاندار حضرات ہول سیل ریٹ میں بھی مال لے سکتے ہیں ۔
ایڈریس - جنڈیالہ روڈ نزد ریلوے پھاٹک شیخوپورہ ۔