Description
ھمارے پاس دُنیا کے بہت اعلی اور نایاب سکے موجود ہیں
پاکستان کے تمام پرانے اور یادگاری سکے میسر ہیں
پاکستان کے سکوں کی خصوصی البم بھی مل جائے گی
اس کے علاوہ کسی بھی ملک کے نئے پرانے سکے مل جائیں گے
اپ کو جو بھی سکے چاہئیں، اپنے مطلوبہ سکے ہمیں بتائیں
وہاٹسیپ پر رابطہ کرلیں، وہاٹسیپ کا نمبر زیرو تین سو بیالیس ساٹھ بیس تیس نو ہے
وہاں آپ کو آپ کے مطلوبہ سکے کی اصل تصویر بمع قیمت اور تفصیل دے دی جائے گی
شُکریہ