All categoriesDropdown arrow
1 / 12

Ali's Glass Polishing & Glass Repairing Center.

Shahbaz Pur Road, Rahimyar Khan
12 hours ago
Description
علی کار شیشہ پالش اینڈ شیشہ ویلڈنگ سینٹر آباد, کراچی, لاہور کے بعد اب آپ کے اپنے شہر رحیم یار خان میں کار شیشہ پالش اور شیشہ ویلڈنگ سنٹر۔ اپنی رات کی ڈرائیونگ کو محفوظ بنائیں اپنی کار کا پرانا فرنٹ گلاس تبدیل کروانے کی بجائے ہمارے پاس تشریف لائیں ہم بنائیں گے آپ کا فرنٹ گلاس بالکل نئے جیسا. . . 1۔ فرنٹ سکرین پالش رات کے وقت ڈرائیونگ کرتے وقت روشنی کا پھیلنا کار کے فرنٹ کلاس کا مدھم ہوجانا یا جالا بن جانا۔ 2۔ شیشہ ویلڈنگ کار کے فرنٹ گلاس کی ہر طرح کی ریپیرنگ اور ویلڈنگ کی جاتی ہے. . کار ڈیپ ڈیٹیلنگ۔ کار کی ڈیپ ڈیٹیلنگ کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے۔ کار فرنٹ گلاس کوٹنگ۔ بارش کے دنوں میں وائپرز چلانے کی ضرورت نہیں۔ الٹرا وائلٹ روشنی سے آنکھوں کو بچاتی ہے۔ آئل اور مٹی نہیں چپکے گی۔ ڈیش بورڈ کے رنگ کو محفوظ رکھتی ہے۔ دو سال اور تین سال کی گارنٹی کے ساتھ۔۔
Location
Pakistan
Ad id 1090603434
Report this ad