میرے پاس علی سپورٹس کا بیٹ ہے یہ بالکل ٹھیک ہے پر یہ میں استعمال نہیں کرتا تو لہذا میں نے سوچا کہ اسے بیچ دوں لکڑی راولہ کوٹ ہے اور فل کین ہینڈل ہے اور اس کا وزن تقریبا 890 گرام ہے ویسے 850 گرام ہے کیونکہ اس پر دو گرپ چڑھی ہوئی ہیں باقی تصویریں اپ کے سامنے ہیں