All categoriesDropdown arrow
1 / 7
Rs 1,850,000

Alfalah Orchard 5 Marla Plot Near Northern Bypass, Babar Chowk

Falcon City, Multan
1 week ago
Highlights
TypeResidential Plots
Area5
Details
Area unitMarla
Features
Electricity
Description
ملتان کی خوبصورت اور پر فضاء ماحول اور شہر کی بہترین لوکیشن پر 5 مرلے کا پلاٹ برائے فروخت ہے، ملتان لاری اڈے سے 10 سے 15 منٹ کے فاصلے پر بابر چوک کے بالکل ساتھ الفلاح آرچرڈ ہاؤسنگ اسکیم میں بہت مناسب قیمت پر دستیاب ہے. پلاٹ کی قسطیں ادا ہو چکی ہوئ ہیں اب کوئی قسط بقایا نہیں ہے، الفلاح آرچرڈ کے مالکان آجکل یہی پلاٹ 2250000 میں سیل کررہے ہیں اور ہم صرف پیسوں کی ضرورت کی وجہ سے جتنے میں لیا تھا اتنے میں ہی سیل کر رہے ہیں. صرف لینے والے رابطہ کریں باقی لوگ بلا وجہ میسج یا فون نہ کریں
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1094704019
Report this ad