Description
Original Al-Fajr (Saudia Arabia) Clock
Worldwide Azan & Prayers Times With
Alarm & Azan Sound
Gregorian(English)/Hijri Calendar
Big & Clear Display
Green Night Light
Temperature
Alarm
Country & City Selection
Qibla Direction According Country & City
Hanafi & Standard Azan Selection
Daylight Saving Option
Azan Taqweem System
Snooz Option
Weekend Alarm Options
And Many More Options.
It’s Batteries Cover is Missing.
It’s Performance is 100%
It’s Body Condition is 8/10
It’s Price is Almost 8000/- in the Market
You Can Get it in 4500/-
اوریجنل الفجر (سعودیہ عرب کی کمپنی ) کا ٹیبل آذان
کلاک
بڑی اور کلیئر سکرین
رات میں وقت دیکھنے کیلئے سکرین میں سبز روشنی
دنیا بھر کے آذان/نمازوں کے اوقات
آذان کا الارم اور آذان کی آواز کے ساتھ
انگریزی اور اسلامی دونوں کیلینڈر
ٹیمپریچر
روزانہ اور ہفتہ وار کیلئے سادہ الارم
ملک اور شہر کے مطابق قبلہ کی سمت اور آذانوں کا
وقت
عام اور حنفی فقہ کے مطابق آذانوں کے وقت کا
انتخاب
ڈے لائٹ سیونگ کے مطابق وقت میں خودبخود کمی
بیشی
آذان تقویم سسٹم
الارم / آذان سنوز یعنی وقتی طور پر بند کرنے کا
سسٹم
اور دیگر فنکشن جو انٹرنیٹ سے اسکے معلوماتی کتابچے
کو پڑھ کر
سمجھی جا سکتی ہیں۔
اس کا بیٹری کور نہیں ہے ۔
اسکی کارکردگی اور پرفارمنس 100 فیصد ہے
باڈی کی حالت 10/8 ہے