Description
الشفا شہد (بیری والا)
Product of (Al Shifa Foods of Pakistan)
100% natural, pure, and organic.
جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں۔ الحدیث
تو کیوں نا الشفاء شہد خالص بیری والا استعمال کریں اور اپنی صحت و توانائی میں بھرپور اضافہ محسوس کریں !
طاقت، توانائی، دماغی افعال کو مضبوط کرکے ذہنی یکسوئی اور توجہ میں اضافہ کرے۔
قوت مدافعت کو قدرتی طور پر مضبوط بنائے۔
ذہنی تناو، اینگزائٹی اور اسٹریس کو الشفاء شہد سے کنٹرول کریں۔
بڑھاپے کے آثار کو کم کرکے ہردم جوان رہے۔
الشفاء کا شہد خیبر پختونخواہ کے ضلع کرک کے مشہور سوغات میں سے ایک ہے۔ جو کہ ہر قسم کا ملاوٹ سے 100 فیصد پاک ہے۔
آج ہی بہتر صحت کے سفر کا آغاز کریں!
تو ابھی آرڈر کریں اور پاکستان بھر میں فری ڈیلیوری حاصل کریں۔
wa. me/(View phone number)