Description
خيركم من تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَه.
السلام علیکم بھائیوں اور بہنوں
میں آن لائن قرآن ٹیچر ہوں. اپنے بچوں کو گھر بیٹھے قرآن سکھائیں۔
(1) ناظره قرآن مع تجويد
(2) حفظ القرآن مع تجويد
(3) مسنون دعائیں
(4) نماز اور کلمے
ہم سے رابطہ کریں
See phone number. See phone وائسپ نمبر
number #Blessed are those who learn the Qur'an and know it
Peace be upon you brothers and sisters
I am online Quran teacher Pakistan.
[1] Nazra Qur'an with Tajweed
(2) Memorization of the Qur'an with Tajweed
(3) Masnoon prayers
(4) Prayers and words
Contact us
Wsp +92 See phone number See phone number
. 1 واٹس ایپ کے زریعے کلاس لیتے ہیں
2 مرد اور خواتین
3 ہفتہ میں 5 دن کلاس
4 30 منٹ کی کلاس کا دورانیہ
3 دن کی مفت آزمانشی کلاس
5. عمر کی کوئی حد نہیں۔
اگر آپ یا آپ کے بچے چاہتے ہیں۔
ان لائن قرآن کی کلاسز میں شامل ہوں ۔ ہم آپ کو حفظ سیکھایں گے نورانی قعده. . . ناظره قرآن مجید. قرآن مجید . . . مسنون دعائیں بھی . . . اور اگر آپ تجوید کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھی کر سکتے ہیں اور ساتھ قرآت شبعہ عشرہ بھی کر سکتے ہیں اور بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا انشاء اللہ