Description
الحرم آن لائن قرآن آکیڈمی
کیا آپ قرآن پاک باقاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتے
ہیں۔
کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن پاک پڑھانا چاہتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کیسے شروع کیا جائے؟
الحرم آن لائن قرآن آکیڈمی آپکو اور آپکے بچوں کو گھر بیٹھے خوبصورت انداز میں تجوید کے ساتھ عربی لب و لہجے میں قرآن پاک پڑھنا سیکھاتی ہے۔اور اس کے ساتھ ساتھ چند خصوصیات فراہم کرتی ہے
ہر عمر کے افراد کو قرآن پاک پڑھانے کی سہولت۔
وقت سٹوڈنٹ کی مرضی کے مطابق۔
پہلے تین دن کی فری کلاس۔
کلاس کادورانیہ صرف سے منٹ روزانہ۔
بچوں کی تربیت اورنمازپر خصوصی توجہ۔
ہفتے میں , , دن کی کلاس آپکی سہولت کے مطابق۔
یہ تمام تر سہولیات وہ بھی معقول فیس میں۔
کلاس جواٸن کرنے کیلیے اپنی مرضی کے پلیٹ فارم کاانتخاب کریں
اسکاٸپ ()
۔زوم ()
۔واٹس ایپ ()
ابھی الحرم آن لائن قرآن اکیڈمی کو جوائن کریں اور کامیابی کی طرف اپنے سفر کا آغاز کریں۔
ہمارے کورسز
نورانی قاعدہ بمع تجوید
ناظرہ قرآن بمع تجوید
نماز اور کلمے وغیرہ
مسنون دعاٸیں
تلاوت قرآن پاک
نوٹ * ہم آپ کی ڈیمانڈ کے مطابق ٹائم سیٹ کر لیں گے ان شاء اللہ