Description
الغنی ایلومینیم انڈسٹریز کو میل اور فی میل مارکیٹنگ اسٹاف درکار ہے"
تفصیل:
الغنی ایلومینیم انڈسٹریز پاکستان کو پاکستان کے ہر شہر سے باصلاحیت میل مارکیٹنگ اور فی میل ٹیلی مارکیٹنگ اسٹاف کی فوری ضرورت ہے۔
مواقع:
بہترین کیریئر پیکج
ہر شعبے میں ترقی کے مواقع
تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی، نئے امیدوار بھی درخواست دے سکتے ہیں۔
رابطہ کریں:
اپنی سی وی فوری طور پر ویٹس ایپ کریں:
03\028\555\777
نوٹ:
یہ ایک شاندار موقع ہے اپنے کیریئر کو آگے بڑھانے کا۔ ابھی رابطہ کریں اور ٹیم کا حصہ بنیں!