Description
یہ ایک بڑے سائز کا کولر ہے جو بڑے کمروں یا ہالز کے لیے نہایت موزوں ہے۔ اس میں نیا واٹر پمپ نصب کیا گیا ہے جو بہترین انداز میں پانی کی روانی برقرار رکھتا ہے۔ مزید یہ کہ اس میں نئے خاص (واٹر پیڈز) لگائے گئے ہیں جو ٹھنڈی ہوا کی افادیت کو مزید بڑھاتے ہیں