Description
اٸیر کمپریسر بہت ہی اچھی حالت میں۔ کسی بھی قسم کا کوی کام نہیں ہونے والا۔ لاہوے کی مضبوط چادر سے بنا ہوا۔ اور big horse power کی مشن کے ساتھ۔ جتنا مرضی چاہیں اس مشین پر کام کریں۔ بہت ہی مناسب قیمت۔ اس سنہری موقع سے فاٸدہ اٹھایں اور جلد س جلد رابطہ کریں۔
0/3/2/0/4/6/1/2/3/2/5