Description
یہ سو ائیپئیر کی بیٹری لی تھی اسکا ڈبہ چارجر ہے وارنٹی کلیم میں دوسری بیٹری لی تھی اور اسکو تقریبا دیڑہ مھینہ ہوگیا یوں سمجھو نیو ہے کسی کو چاہیے خود ہی مناسب قیمت بتادے کیونکہ مارکیٹ میں سولہ تک نیو ہے اسکے جائز پیسے بتادے ہمارے یھاں سولر لگ رہا ہے