Description
104 کنال زرعی رقبہ چک نمبر 82 شمالی نزد 84 اڈا جھنگ روڈ سرگودھا۔پکی سڑک لگتی ہے۔300000 فی کنال ڈیمانڈ۔16 کنال میں سفیدہ لگا ہوا ہے۔بجلی موجود نہیں ہے سولر لگا ہوا ہے۔ایک پمپ سولر پر لگا ہوا ہے جب کہ ایک ڈیزل انجن علیحدہ سے ہے۔ڈیرہ بنا ہوا ہے۔کنٹرول شیڈ کے لئے بہترین یے۔قریب کوئی شیڈ نہیں یے۔84 اڈا سے 5 کلو میٹر ہے۔