Description
پیدائشی طور پر گردن ٹیڑھی ہے
پوری گھما لیتا ہے، سیدھی بھی کرلیتا ہے
ڈاکٹرکو دکھایا تھا ڈاکٹر کہتے ہیں پیدائشی طور پر ایسا ہی ہے لقوہ نہیں ہے
کاٹنا نہیں ہے، کبھی کبھی ہاتھ پر بھی آجاتا ہے، ٹاکنگ بہت زیادہ کرتا ہے،
بلی، کوے، کوئل، کتے، چڑیا، ٹیلیفون کی آواز اور بہت سی آوازیں نکلتا رہتا ہے، ہیلو، کیا ہوا، آجاؤ، مٹھو، رفیع، اور بھی بہت کچھ بولتاہے
کبھی کبھی اللّه ہو بھی بولتا ہے