Description
آدم ریوو کار ہے اس کی فرنٹ اور بیک شیشہ ڈلوا کر دوں گا اور کنگی کا کام ہونے والا ہے۔ 31000 آل لایف ٹوکن جمع کروا کر دوں گا فاینل ریٹ 290000 ہو گا اگر کوئی اس حالت میں لیتا ہے تو 200000 ہو جائے گی اس کی بائیومیٹرک جس کے نام پر ہے وہ ملک سے باہر ہے ۔ جس نے لینی ہو اس کو اس گاڑی کے سارے اصل کاغذات دوں گا اور اشٹام دوں گ