Description
**skin care & Hair Care item fashion & beauty for sale**
---(deal in all kind of fashion & beauty product)----
whiting's serum (Skin Care Products )
whiting's Cream (Skin Care Products )
Cleanser & Scrub (Skin Care Products )
ONLY SERIOUS BUYERS
CONTACT ME
9/2/3/1/8/4/0/0/5/1/8/7
*Acne treatment Gel mask*
*حلال پروڈکٹ*
__یہ خالص قدرتی اجزا سے تیار کیا گیا _اس میں شامل چند اہم اجزا درج ذیل ہیں ہیں_
_Rosehip seed oil, Tea tree oil ,sesame Seed Oil,Olive Oil ,Milk Thistle, Vitamine E, Extracts Of white Whillow ,Lavender, Neem, Salicylic ,Witch Hazel Extracts_
*مرکری اور دوسرے کیمکل ایسڈ سے پاک ہے*
یہ درج ذیل طریقے سے ہماری جلد پر کام کرتا ہے
*ہمارے جلد میں موجود ایکنی پیدا کرنے والےبیکٹیریا کو مارتا ہے*
*جلد سےفالتو آئل ختم کرتا ہے*
*جلد میں پانی کی کمی کو ختم کرتا ہے*
*جلد کے موجود نشانات(ایکنی اور پمپل )کو ختم کرتا ہے*
*جلد میں کشش پیدا کرتا ہے*
*رنگت کو نکھارتا ہے*
*جلد کو تروتازہ بناتا ہے*
* سورج کی شعاعوں سے خراب جلد کو خوبصورت بنانا ہے*
*ایکنی ختم ہونے کے بعد بننے والے نشانات کو بھی ختم کرتا ہے*
*`` *طریقہ استعمال* ``
_رات کو سونے سے پہلے جلد پہ کریم کی طرح اپلائی کرنی ہے اور صبح اٹھ کے جلد دھو لینی ہے *یا* دن میں دو گھنٹے کیلئے لگانی ہے_
*احتیاط*
~اسے جلد پہ لگا کے براہ راست سورج کے سامنے یا آگ کہ قریب نہیں جانا *Anti Acne Serum*
اینٹی ایکنی سیرم niacinamide سے تیار کردہ ہے ۔ جسے وٹامنB3 بھی کہتے ہیں ۔ وٹامن B3 جلد پر داغ دھبوں اور جھریوں کو ختم کرتا ہے اور آپکی قدرتی دلکشی کو متوازن رکھ کر چکناہٹ سے پاک رنگت کر دیتا ہے یہ جلد سے پانی کی کمی کو دور کرتا ہے۔ چیرے کو آلودگی اور گرد سے ہونے والے نقصانات سے بچاتا ہے اس کے استعمال سے جلد کی ساخت بہتر اور ملائم ہوتی ہے جلد پر فالتو آئل ختم ہو جاتا ہے جسکی وجہ سے مزید ایکنی نہیں ہوتی
*طریقہ استعمال*
اپنی ہتھیلی پر 2 سے 3 قطرے لیں اور سونے سے پہلے اپنے چہرے پر آہستہ سے لگائیں صبح اٹھ کے چہرہ دھو لیں ۔ اسے لگانے کے بعد تپش اور سورج کی شعاعوں سے بچیں ۔ یہ mercury اور steroids سے پاک ہے۔