Description
(اسلام آباد)
1. اے سی واش/سروس کے لیے ضرورت مند 10 افراد درکار ہیں۔
2. اے سی واش کا کام جانتا ہو۔ اگر پہلے کام نہ کیا ہو تو سکھا دیا جائگا۔
3. ہر دو افراد کے پاس اپنی ایک موٹرسائکل ہونا لازم ہے۔
4. کام 50% پہ دیا جائگا۔
5. (رہائش/کھانا پینا / آنا جانا) آپ کا اپنا ہوگا تو مقامی افراد جو پنڈی اسلام آباد رہتے ہیں وہی اپلائ کریں
6. ہماری طرف سے آپ کو صرف کام اور اوزار ملیں گے
7۔ کم از کم دسویں پاس اپلائ کریں
نوٹ: صرف اور صرف ضرورت مند افراد اپلائ کریں۔ چسکا لگانے والے اس ایڈ سے دور رہیں۔ شکریا۔
combine engineers pvt lmtd
ph # 0/3/0/0/5/1/9/2/5/5/8 zubair akbar