Description
فرنش رومز دستیاب ہیں۔
چوہدری ریزیڈنسی ، 6# چونگی گلگشت ملتان۔
کرایہ کی تفصیل:
سنگل بیڈ روم ایئر کولر اور بجلی بل کے ساتھ 16000
2 بیڈز والا Non AC روم اٹیچ باتھ , air cooler اور بجلی بل کے ساتھ:1 سیٹ کا کرایہ 15000 مہینہ
2 بیڈز لگژری AC روم اٹیچ باتھ کے ساتھ: 1 سیٹ کا کرایہ
17000 مہینہ
نمایاں خوصیات:
@24 گھنٹے بجلی, سولر انرجی سسٹم انسٹال۔
@ایئر کنڈیشنگ رومز AC
@ہیٹر اور گیزر گرم پانی
@الماری cupboard
@کچن kitchen
@ فرج freezer
@صاف اور کلین رومز@
@ٹیلی ویژنled tv
@اون ovon
@فلٹر water
whataapp or call