Power MirrorsPower SteeringPower WindowsPower Locks
Description
صاف ستھری گاڑی ہے۔ انجن مکینیکل بالکل ٹھیک ہے۔ اے سی چالو ہے۔ کوئی ایکسیڈنٹ نہیں ہے۔ بک فائیل جینون ہے۔ بایو میٹرک دستیاب ہے۔ مزید معلومات کے لیے ڈائیریکٹ کال کریں۔ میسیج کا جواب نہیں دیا جائے گا۔