All categoriesDropdown arrow
1 / 14
Rs 200

A. S NET IPTV

Federal B Area - Block 17, Karachi
5 days ago
Details
ConditionNew
Description
*آئی پی ٹی وی کیا ہے؟* *آئی پی ٹی وی ایک ایسا سسٹم ہے جس میں آپ انٹرنیٹ کے ذریعے اپنے موبائل، لیپ ٹاپ، کمپیوٹر اور LED پر سیٹیلائٹ کے سارے چینلز لائیو دیکھ سکتے ہیں۔* *سوال نمبر 1۔ ان چینلز کو ہم کس پر استعمال کر سکتے ہیں؟* *جواب:* آپ ان چینلز کو اپنے 1. Android Mobile 2. IOS Mobile(IPHONE) 3. Computer 4. Laptop 5. Android LED 6. Smart LED 7. Android Box 8. Xtreme Receiver ان سب صرف ایک اپلیکشن انسٹال کرنے پر دیکھ سکتے ہیں۔ *سوال نمبر 2۔ ان چینلز کو دیکھنے کے لیے ہمیں کیا کرنا ہو گا یا اس کو ہم کیسے دیکھ سکتے ہیں؟* *جواب:* سب سے پہلے آپ کو ہماری بتائی ہوئی اپلیکیشن ڈاؤن کرنی ہے اس کے بعد آپ کو ایک اکاؤنٹ خریدنا پڑتا ہے۔اس اکاؤنٹ میں آپ کو ایک User Name اور Password مہیا کیا جاتا ہے۔ وہ اکاؤنٹ آپ جیسے ہی اس ایپ پر لاگ ان کرتے ہیں، اسی وقت سیٹلائٹ کے سارے چینلز آپ کے پاس آ جاتے ہیں۔ *سوال نمبر 3۔ کیا اس کے لیے ہمارے پاس انٹرنیٹ کا ہونا ضروری ہے؟* *جواب:* جی ہاں! آپ کے پاس انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہونی چاہیے۔ انٹرنیٹ کے بغیر آپ آئی پی ٹی وئی کے چینلز اور موویز نہیں دیکھ سکتے۔ انٹرنیٹ آپ کے پاس 6mbps سپیڈ تک ہونا چاہیے۔ *سوال نمبر 4۔ آئی پی ٹی وی کی سبسکریپشن کتنے مہینے کے لیے لی جاسکتی ہے؟* آپ ایک، تین، چھ اور ایک سال کی آئی پی ٹی وی کی سبسکریپشن لے سکتے ہیں۔ شکریہ
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1094246998
Report this ad