Description
مدینہ کالونی مین بازار میں واقعہ کارنر ڈبل سٹوری مکان جو تقریبا چھ مرلہ 272 والا پر مشتمل ہے مکان کے سات بیڈ روم چھ عدد واش روم دو عدد کچن ڈرائنگ روم بڑی گاڑی کے لیے گیراج اور ایک عدد سٹور کے ساتھ بڑے دو صحن ہیں اور مکان ڈی سی روڈ گل روڈ س روڈ سیالکوٹ روڈ اور جی ٹی روڈ کے قریب ہے