Description
one pus+ 9R 8/128
بیک سائیڈ سے ٹوٹ گئی سال پہلے جب لیا تھا اس دن ہلکا سا گرا بیڈ کی سائیڈ ٹیبل سے تب سے ایسا ھی کور کے ساتھ استمال کر رھا گرنے سے پہلے کور نھیں استعمال کرتا تھا۔کبھی گیمنگ کیلئے استمال نھیں کیا کیونکہ اتی نھیں کھیلنی گیمنگ مجھے کوئی ہلکا سا بھی تنگ نھیں ھوا آج تک بہت ہی اچھا چل رہا اگر پیسے کی ضرورت نا ہوتی تو کبھی بھی نا بیچتا بیک 2500 زیادہ سے زیادہ ہونی اس کے علاوہ کوئی کچھہ نہیں بھترین موبائل ھے ۔۔۔۔جس جو سمجھ میں آئے لےلیں ۔۔۔۔۔۔