All categoriesDropdown arrow
کتاب و سٹیشنری کاپیوں کے نئی دکاندار کے لیے شاندار موقع 0
1 / 1
Rs 1,555

کتاب و سٹیشنری کاپیوں کے نئی دکاندار کے لیے شاندار موقع

Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa
4 days ago
Details
ConditionNew
TypeEducation & Training
LanguageEnglish
Description
السلام علیکم بیٹے کتابوں کا اپنا بزنس پشاور میں ختم کیا ہے میرا یہ یونیورسٹی روڈ پہ شاپ تھا ایک رننگ کاروبار تھا سارے کتاب اور کاپیاں رجسٹرڈ سٹیشنری تقریبا 15 لاکھ کا مال میرے پاس ابھی پشاور میں پڑا ہوا ہے اور میں نے شفٹنگ کی ہے اسلام اباد تو ابھی یہ بیچنا چاہتا ہوں کوئی انٹرسٹڈ پارٹی ہو تو رابطہ کر سکتے ہیں
Location
Pakistan
Ad id 1094139456
Report this ad