Description
اسلام و علیکم و رحمۃ اللّٰہ
میں اپنی موٹر سائیکل سیل کرنا چاہتا ہوں
دونوں ٹائر نیو ہیں، چین گراری سیٹ نیو ہے
اچھی موٹر سائیکل ہے رکھنے کے لیے
میرے پاس فالتو کھڑی ہے اس وجہ سے سیل کرریا ہوں۔
کلمہ چوک نزد بکرا منڈی راولپنڈی۔
بائک دیکھنے کیلئے یہاں تشریف لانا پڑے گا۔
ریٹ میں موقع پر تھوڑی بہت کمی بیشی ہوسکتی ہے.
اشتہار میں جو بات لکھی ہے وہ سچ سچ لکھی ہے تاکہ مجھے شرمندگی اور اپ کو زحمت نہ اٹھانی پڑے