مکمّل 1-2-4 سیٹ صوفہ سیٹ
صاف ستھرا
براؤن کلر کا سلک ترکش کور سیٹ بھی ساتھ ہے
تمام سیٹوں کی بیک کے بڑے کشن بھی ساتھ ہیں
تصاویر میں کشن کم ہیں
سنجیدہ افراد برائے مہربانی چیٹ کی بجائے کال یا واٹس ایپ میسج کریں
لوکیشن نشتر کالونی مین فیروز پور روڈ لاہور
Related ads
Rs 40,000
6 seater big cushions comfortable sofa set for sale.