Description
فور سیل: ہونڈا سی ڈی 70 - 2003 ماڈل
ہونڈا سی ڈی 70 2003 ماڈل، اسلام آباد نمبر، اورجنل بُک، اور 100% انجن کنڈیشن okay۔پیٹرول کی ایوریج لیٹر پر 70 کلومیٹر ہے۔ بائک کی حالت بہت اچھی ہے، کوئی اضافی کام کی ضرورت نہیں۔ مکمل اوریجنل پارٹس۔
. . قیمت: 68,000 روپے
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
03/26-560/1611