Description
ہمارے پاس بیس سے زیادہ آسٹریلین طوطے ہیں بہت ہی معقول قیمت پر بیچنا چاہتے ہیں سات سو روپے فی جوڑا کے حساب سے۔ اگر سب لوگے تو رعایت بھی ہو جائے گی ۔ جس کسی نے بھی لینے ہوں واتس ایپ پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں زیرو تین سو ،سات سو تینتیس پینتالیس زیرو چھ پر رابطہ کریں
(View phone number)