Description
بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا آسان حل آپ کے لیئے لاۓ ھیں سولر انورٹر بیٹری کے خرچ سے چھٹکارا
اب اپنے گھر ،دوکان اور آ فس کا لوڈ ڈائریکٹ سولر پر چلائیں
بجلی کا بل بچائیں ،%70تک کی یقینی بچت ۔
سنگل فیز انورٹر ۔
فریج،ائر کنڈیشنر ،استری،واٹر پمپ چلائیں
ھمارے پاس ایسے سولر انورٹر دستیاب ہیں جو دن کے اوقات
سارا لوڈ بغیر بیٹری کے ڈائریکٹ سولر پر چلاتے ھیں
5kv 32k