Description
5 seater sofa set with a main glass table and two side glass tables - The whole set is in very good condition - Termite proof, strong and beautiful wood. Genuine molti foam.
Very little used
Selling just to change furniture, otherwise there is no defect in anything else.
Please don't chat or message, don't give foolish offers or bother unnecessarily. Only those who are serious buyers should call or WhatsApp.
You can also order video on WhatsApp
In the last picture each network number is written 0311/250/2022
5 سیٹر صوفہ سیٹ کے ساتھ ایک شیشے کی میز اور دو شیشے کی سائیڈ ٹیبلز بھی ہیں- پورا سیٹ بہت اچھی کنڈیشن میں ہے- کیڑے دیمک سے محفوظ, مضبوط اور خوبصورت لکڑی ہے, اصلی مولٹی فوم لگا ہوا ہے
بہت ہی کم استعمال ہوا ہے
فریچر چینج کرنا ہے, اس لیے بیچ رہا ہوں باقی کوئی کمی یا خرابی نہیں ہے, کسی بھی چیز میں-
مہربانی کر کے چیٹ یا میسج نہ کریں نہ بلاوجہ افر دیں نہ تنگ کریں, بڑی مہربانی ہوگی- جو سیریس بائرز ہیں صرف وہی فون یا واٹس ایپ کریں
واٹس ایپ پر اپ ویڈیو بھی منگوا سکتے ہیں
اخری تصویر میں ہر نیٹ ورک کا نمبر لکھا ہوا ہے 0311/250/2022