Description
ایک ۳ سیٹر، ۲ سنگل سیٹر،
سائیڈز اور نیچے سے کپڑا اپنی اصل حالت میں ہے،
فوم بھی اپنی اصل جگہ ہے، بیٹھا ہوا نہیں ہے،
اسمیں کوئی نقص نہیں ہے۔
کور کے ساتھ بھی لے سکتے ہیں اور بغیر کور کے بھی،
کور کے ساتھ 17000روپے کا اور کور کے بغیر 16000 کا۔
پرائس فائنل ہے، کوئی کمی نہیں ہو گی
زیرو تھری ڈبل فور، فائیو زیرو تھری سیون تھری نائن زیرو۔