Description
5 Marla Independant first floor portion for rent - independant gas and electric meters, clean water, gated community enclosure, a spacious balcony, access to the roof. The house has been painted fresh and its on one of the most spacious roads in Naseerabad
The house is it is around 10 minutes drive from i-14 Islambad, 15 Minutes drive from G-13, 25 minutes drive from Saddar, 30 minutes from new Islamabad Airport
کار پارکنگ کی سہولت کے ساتھ 5 مرلہ علیحدہ حصہ، علیحدہ گیس اور بجلی کے میٹر، صاف پانی، گیٹڈ کمیونٹی انکلوژر، ایک کشادہ بالکونی، کھلی صاف ٹائل والی چھت تک رسائی۔ گھر کو تازہ پینٹ کیا گیا ہے اور یہ نصیر آباد/پشاور روڈ کی سب سے کشادہ سڑکوں میں سے ایک پر واقع ہے۔
یہ گھر i-14 اسلام آباد سے 10 منٹ کی ڈرائیو پر، G-13 سے 15 منٹ کی ڈرائیو، صدر سے 25 منٹ کی ڈرائیو، نئے اسلام آباد ایئرپورٹ سے 30 منٹ کی مسافت پر ہے۔