Description
it's a brand new G five 4G 6700 mobile phone best for hotspot and regular use Long battery life touch and type 2gb 16gb With Play store built-in device. یہ نارمل استعمال کرنے کے لیے بھی اور کسی نان پی ٹی اے موبائل کو ہاٹ سپاٹ کے ساتھ چلانے کے لیے ایک بہترین فون ہے اس میں تمام موبائل ایپس اینڈ بینکنگ ایپلیکیشن بہترین چلتی ہیں یہ پلے سٹور کے ساتھ آتا ہے لہذا استعمال میں آ سان ہے مکمل وارنٹی کے ساتھ ہے ڈبہ بند ہے تمام اشیاء کے ساتھ ہے ۔قیمت فاینل ہے بلاوجہ بحث سے پرہیز کریں جو لینا چاہے کال پر رابطہ کریں