Description
سارا موبائل ٹھیک ہے صرف نیچے گرنے کی وجہ سے ٹچ کے اوپر سکریچ پڑ گئے ہیں نشان پڑ گئے ہیں
لیکن چلتا بالکل ٹھیک ہے کوئی مسئلہ نہیں کوئی ۔چارجنگ جیک جو ہے وہ خراب ہوا تھا تو میں میں نے دو بار چینج کروایا ہے اور موبائل اوکے ہے موبائل کو کوئی مسئلہ نہیں موبائل بالکل ٹھیک چلتا ہے ۔