All categoriesDropdown arrow
1 / 1
Rs 22,500

4 Tubular EXIDE Batteries TR-1800 for urgent sale

Gajju Matah, Lahore
6 hours ago
Details
TypeTall Tabular
BrandEXIDE
Battery Capacity12v
ConditionUsed
Description
دو سال استعمال شدہ لیکن کافی اچھی حالت میں۔ 4 عدد ٹیوبلر بیٹریز اندر سے سیل راڈز کی حالت بالکل صاف ہے- ہمیشہ ڈسٹلڈ واٹراستعمال کیا ہے۔ پانی کم نہیں کرتیں۔ اچھابیک اپ ہے۔ گرمی کے سیزن سے پہلے مناسب پیسوں میں خریدنے کا موقع۔ نئی بیٹری کی قیمت سے آدھی قیمت میں ۔ میں نے لیتھیم بیٹری منگوالی ہے، اس لئےفروخت کرنا چاہتا ہوں۔ دی گئی قیمت صرف ایک بیٹری کی ہے۔ لوکیشن: شاہد ٹاؤن۔ نزد آخری میٹروسٹاب (گجومتہ) فیروز پور روڈ لاہور
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1099148959
Report this ad